آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیک کھا نے کے لئے ضروری ہے کہ میرے لئے ایک اچھا سا تحفہ تیار کرکے رکھا جائے:)

تحفہ تیار ہو رہا ہے۔ میں نے امی پور (امین پور) بازار میں کھلونوں کی ایک دکان والوں کو آرڈر دے دیا ہے، بس کیک کسی اچھی سے دکان سے لینا، کہیں خود نہ بنانے بیٹھ جانا۔ ہم نے کیک کھانا ہے، اس سے کرکٹ نہیں کھیلنی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بچیاں کھلونوں سے کیا کرتی ہیں؟ جو وہ کرتی ہوتی ہیں تم بھی وہی کرنا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بی اے کا امتحان دینے کا یہ مطلب تھوڑا ہی ہے کہ تم بہت بڑی ہو گئی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
کون سے 21 جولائی کو جو آج سے دس سے پہلے تھی یا جو دس سال بعد آئے گی؟

اور بی اے کا کیا ہے، میں نے پانچ سال کی عمر میں بی اے تو کیا ساری اے بی سی پڑھ لی تھی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں جو آج سے ایک ماہ پا نچ دن بعد آ ئے گی:)
آپ نے پانچ سال کی عمر میں پڑھی میں نے تین سا ل کی عمر میں پڑ ھ لی تھی اس میں کیا مشکل کام ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں جو آج سے ایک ماہ پا نچ دن بعد آ ئے گی:)
آپ نے پانچ سال کی عمر میں پڑھی میں نے تین سا ل کی عمر میں پڑ ھ لی تھی اس میں کیا مشکل کام ہے؟

میں نے تین سال کی عمر میں الف بے پڑھی تھی۔ اب یہ نہ کہہ دینا کہ تم نے الف بے ایک سال کی عمر میں پڑھ لی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور گنتی کتنی عمر میں سیکھی تھی؟ میرا مطلب ہے کتنےماہ کی تھی جب گننا شروع کر دیا تھا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top