ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں نے تو جمعے کی شام کو دھو لئے تھے کپڑے۔
ویسے شمشاد لالہ کتنا اچھا ہو کہ آپ بھابھی کے آجانے کے بعد بھی ایسے ہی کام کرتے رہیں

کیا مطلب؟
یعنی آپ نہیں کھلا رہے مجھے؟
میری طرف سے تو انکار ہے۔جی نہیں، اسی لیے تو دوسری شادی کا کہہ رہا تھا۔
میری طرف سے تو انکار ہے۔
کوئی بھی آپ کو لڑکی دینے کو تیار نہیں ہے۔ میں کیا کروں؟
۔۔۔۔۔۔۔ اپنے پیسوں سے میں کھا خود ہی لوں نگی