واہ آپ تو بڑے کام کرتے ہیں میں تو سمجھتی تھی کہ بس محفل پہ پھرتے رہتے ہیں
آج کا دن اللہ کے فضل سے بہت اچھا ہے۔ آج 10/10/10 کی تاریخ ہے۔ اور میرے والدین کی شادی کی 42 سالگرہ ہے۔ جس پر میں نے امی اور ابو کو مبارکباد بھی دی ہے۔
گئی ہوئی ہیں یا آپ وہاں چھوڑ آئے ہیں ان کوجی ہاں بہت کام کرتا ہوں۔ کیونکہ خاتون خانہ بمع بچوں کے پاکستان گئی ہوئی ہیں۔
مجھے بتانا تھا میں سفارش کر دیتیاتنے دنوں کی چھٹی کون دیتا ہے۔ میرا بس چلتا تو تین ماہ رہ کر آتا۔