ہائے میں بیچاری مظلوم
کس پہ جمایا رعب؟دوسروں پر رعب جماتی ہو اور دھمکیاں بھی دیتی ہو اور ابھی بھی مظلوم
کیا ہوا ہماری ننھی پری کو؟
ہونا کیا ہے سارے کام کروا کے بھی کہتے ہیں سوئی رہتی ہے
تو کپڑے دھونے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہوتا گھر کا؟اب ایسی بھی بات نہیں کہ روزانہ کپڑے دھوتی ہو گی، کیا محلے والے بھی دے جاتے ہیں؟
آپ کہہ دیں کہ سونا بھی تو ایک کام ہی ہے۔
شمشاد بھائی بچی بہت محنتی ہے گھر کے کاموں میں بھی اور پڑھائی میں بھی۔ [/
QUOTE]
اور نہیں تو کیا
مانتا ہوں سعود بھائی کہ محنتی ہے۔ لیکن وہ بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ خیر ابھی رہنے دیں، کہیں اس کو غصہ آ گیا تو رونے لگ جائے گی۔
جائیں آپ ہم نہیں بولتے آپ سے
نہیں چھوڑتی کیا کر لیں گےمجھے پتہ ہے تم بولے بغیر رہ نہیں سکو گی۔ یہ دھمکیاں دینا چھوڑ دو۔
جی نہیںیہ لو اب تو سعود بھائی نے بھی کہہ دیا ہے۔ تصویر ضرور بنانا، میں دیکھوں تو سہی کیسی لگتی ہو روتے ہوئے۔
آپ بھی ساتھ مل گئے اب اگر مجھے شچی مچی غصہ آگیا توکوئی بات نہیں ناعمہ بٹیا آپ کو غصہ آ جائے تو تھوڑا سا رو لیا کریں۔ اس سے آپ کی ناک کی نوک سرخ ہو جائے گی اور آنکھیں بھگ جائیں گی اور آپ اور بھی خوبصورت لگنے لگیں گی۔ ایسے موقع کی ایک عدد تصویر بھی ضرور بنا لیں۔
آپ بھی ساتھ مل گئے اب اگر مجھے شچی مچی غصہ آگیا تو
ادی کس چیز کا آپریشن ہوا آپ کی امی کا؟ اب کیسی ہیں وہ؟
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
سعود بھائی میں تو کہتا ہوں، ایک دفعہ اس کو غصہ آ ہی لینے دیں، دیکھیں تو سہی ہوتا کیا ہے؟
آمین ، جزاک اللہ
فریکچر ہو گیا تھا ناعمہ