ناعمہ عزیز
لائبریرین
مجھے غصہ نہیں آیا اور اب تو ویسے بھی خاتون اول واپس آ چکی ہے۔
مطلب عید انہوں نے آپ کے ساتھ ہی منائی
مجھے غصہ نہیں آیا اور اب تو ویسے بھی خاتون اول واپس آ چکی ہے۔
مطلب عید انہوں نے آپ کے ساتھ ہی منائی![]()
کیا جی نہیں، میرا حصے کا کبھی کھا کر تو دیکھنا۔
تو آپ کےحصے کا کہاں جائے؟ سعودیہ بھجوانے سے تو رہی میں ۔ اس لئے خود ہی کھاؤں گی نا![]()
عائشہ کو کہنا کہ میرے حصے کا وہ کھا لے۔