آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
ہاں نا، پھر تمھاری روٹیوں پر تبصرہ بھی تو کرنا ہے نا، جلدی بتائو کب بھیج رہے ہو
 

شمشاد

لائبریرین
درویش بھائی آپ بالکل بھی ایسا نہ سوچیں اور پھر کسی بھی قسم کی مدد کے لیے آپ اگر یہاں نہیں لکھنا چاہتے تو کسی بھی ناظم کو ذاتی پیغام ارسال کر سکتے ہیں۔

یہاں پوچھنے میں ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ دوسرے کئی اراکین کو بغیر پوچھے بات معلوم ہو جاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن کچھ ایسے گزرا کہ نہ تو زیادہ کام تھا اور نہ ہی زیادہ فراغت تھی۔ الحمد للہ اچھا گزر گیا۔
 

mfdarvesh

محفلین
آج کا دن سٹارٹ ہوا ہے، امید ہے کچھ مصروف گزرے گا، چھٹی کے دن آفس بلایا جانا تو ایک معمول ہے، ہوسکتا ہے آج بھی بلاوا آجائے
 

mfdarvesh

محفلین
اچھا آپ دن کو سو لیتے ہوں گے، مجھے تو رات کو ہی نیند آتی ہے، دن کو سونا مشکل ہوتا ہے اور آج کل تو نمازوں میں اتنا قلیل وقفہ ہوتا ہے کہ بس سو جاؤ تو نماز گئی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top