آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بھئی جب چھٹی کا دن ہوتا ہے تو رات کو دیر سے سوتے ہیں اور دن کو بہت دیر سے اٹھتے ہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
بھئی جب چھٹی کا دن ہوتا ہے تو رات کو دیر سے سوتے ہیں اور دن کو بہت دیر سے اٹھتے ہیں۔

معمول کی بات ہے، میں تو چھٹی والے دن بھی ٹائم پہ سوتا ہوں، فجر تو اپنے وقت پہ ہی ہوتی ہے، اور الارم سے پہلے اٹھنا مجھے پسند ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں کا معمول تھوڑا مختلف ہے۔ ہفتے کے باقی دن کہیں بھی آنے جانے کا وقت نہیں ہوتا تو اختتام ہفتہ پر ہی باہر کے کام نپٹائے جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہمممممممممممممممممممممممم مممممممممممممممممممم بہت لمبا ہے، اللہ خیر کرے۔
 

mfdarvesh

محفلین
جی نہیں کل میں نے مشین لگائی تھی کپڑے دھو رہی تھی اور ساتھ کچھ پی سی پہ کام دیا ہوا ہے بھائی نے وہ کر رہی تھی۔

اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی کہ ننھی جان پہ ظلم عظیم،
اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے ، ماشااللہ
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ کا شکر ہے، اچھا رہا، آج اسلام آباد میں لوکل چھٹی تھی، پر آفس جانا پڑگیا تھا، مصروف ہی گزرا
 

میم نون

محفلین
آج صبح تو ضائع ہی کی سپہر کو ایمبولینس کے ساتھ گیا تھا تین بیماروں کو ہسپتال سے انکے گھر منتقل کیا، اور دوسرے رضاکاروں کے ساتھ کافی گپشپ بھی ہو گئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top