مصروف گزرا سوچا تھوڑی مصروفیت اور بڑھا لوں نیا دھاگہ بنا کے
فہیم لائبریرین جون 14، 2010 #4 واہ رے کباب تیری قسمت۔ خوشی کے ہاتھ سے بنا۔ اور خوشی خوشی پیٹ میں گیا۔
خوشی محفلین جون 14، 2010 #5 اوروں کو بھی کھلائے اکیلے تو نہیں کھائے اپنے ہاتھ کا بنا ہو تو میں اکیلے رسک نہیں لیتی کھانے کا
خوشی محفلین جون 14، 2010 #9 یہ تو آپ کی دور اندیشی ہو گی ویسے میں خلوص دل سے ہی کھانا بناتی ہوں باقی بھئی ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ھے، مچھلی کھاتے کانٹا بھی حلق میں اٹک سکتا ھے مگرررررر اس میں پکانے والے کا کیا دوش
یہ تو آپ کی دور اندیشی ہو گی ویسے میں خلوص دل سے ہی کھانا بناتی ہوں باقی بھئی ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ھے، مچھلی کھاتے کانٹا بھی حلق میں اٹک سکتا ھے مگرررررر اس میں پکانے والے کا کیا دوش
خوشی محفلین جون 14، 2010 #11 ارے نہیں آپ تو ڈر گئے ، اتنا برا بھی اب نہیں بناتی ، بات صرف موڈ کی ہوتی ھے موڈ اچھا تو کھانا بھی اچھا
ارے نہیں آپ تو ڈر گئے ، اتنا برا بھی اب نہیں بناتی ، بات صرف موڈ کی ہوتی ھے موڈ اچھا تو کھانا بھی اچھا
فہیم لائبریرین جون 14، 2010 #12 پھر تو یہی دعا ہے کہ آپ کا موڈ اچھا رہے۔ کہ کبھی آپ کے ہاتھ کا کھانا کھانے کا اتفاق ہو تو کھانا تو مزے دار ملے
پھر تو یہی دعا ہے کہ آپ کا موڈ اچھا رہے۔ کہ کبھی آپ کے ہاتھ کا کھانا کھانے کا اتفاق ہو تو کھانا تو مزے دار ملے
خوشی محفلین جون 14، 2010 #13 جی بالکل ،یہ تو ھے ، ویسے آپ کو کیا یقین نہیں کہ آپ کے آنے کی خبر سن کے موڈ بہتر ہی ہو گا
فہیم لائبریرین جون 14، 2010 #16 اب میرے خیال میں نیندیا پور کو چلا جائے۔ اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا۔ اور خوش رہیے گا انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔ اللہ حافظ شب بخیر۔
اب میرے خیال میں نیندیا پور کو چلا جائے۔ اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا۔ اور خوش رہیے گا انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔ اللہ حافظ شب بخیر۔