گر می سے بھر پوررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
شمشاد لائبریرین جون 18، 2010 #44 یہاں تو پچھلے جُون سے یہ جُون زیادہ گرم ہے۔ لوگوں کے نئے اے سی جواب دیئے جا رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 19، 2010 #46 آج میری گاڑی خراب ہو گئی ہے۔ لگتا ہے کوئی بڑا نقص ہے۔ کافی خجل خواری رہے گی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 19، 2010 #47 آج ایک دوست کا ایکسڈنٹ ہو گیا ہے۔۔ کچھ دیر تک جانا ہے اسکی طرف۔۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 20، 2010 #49 بچ گئی ہے ۔۔۔ ٹانگ ٹو ٹی ہے اسکی ۔۔۔ میرا تو اسکو دیکھ کے بی پی ہائی ہو گیا تھا ۔۔۔ میں تو تھوڑی دیر بیٹھی اور چلی آئی۔۔۔
بچ گئی ہے ۔۔۔ ٹانگ ٹو ٹی ہے اسکی ۔۔۔ میرا تو اسکو دیکھ کے بی پی ہائی ہو گیا تھا ۔۔۔ میں تو تھوڑی دیر بیٹھی اور چلی آئی۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 20، 2010 #51 ناعمہ عزیز نے کہا: بچ گئی ہے ۔۔۔ ٹانگ ٹو ٹی ہے اسکی ۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ ہر معاملے میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے۔ مذاق برطرف، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اسے شفا عطا فرمائے۔
ناعمہ عزیز نے کہا: بچ گئی ہے ۔۔۔ ٹانگ ٹو ٹی ہے اسکی ۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ ہر معاملے میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے۔ مذاق برطرف، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اسے شفا عطا فرمائے۔
شمشاد لائبریرین جون 21، 2010 #55 آج کا دن کوئی خاص مصروفیت نہیں ہے۔ تھوڑا سا کام ہے، کسی بھی وقت کر لوں گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 21، 2010 #56 شمشاد نے کہا: آج تو بہت کم کم بول رہی ہو۔ خیریت تو ہے ناں گڑیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس دوست کی حالت نے پریشان کر دیا تھا ۔۔
شمشاد نے کہا: آج تو بہت کم کم بول رہی ہو۔ خیریت تو ہے ناں گڑیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس دوست کی حالت نے پریشان کر دیا تھا ۔۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 22، 2010 #58 امید تو یہی ہے۔۔ مگر میں دوبارہ نہیں گئی۔۔ اتنی ہمت ہی نہیں ہے اسے دوبا رہ دیکھوں۔۔
شمشاد لائبریرین جون 22، 2010 #60 آج کا دن بہت اچھا ہے۔ مصروفیت کچھ خاص نہیں ہے۔ اور گرمی بھی کل سے کم ہے۔