آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
اکیلے نہیں تھے کوئی چھ لوگ تھے جنہوں نے سموسے کھائے، ساتویں نے انکار کر دیا کہ میں سموسہ نہیں کھاتا۔

zzzbbbbnnnn.gif
 

خوشی

محفلین
عارضی طور پہ کہیں جاب کر رہی تھی مینجر نے کہا یہاں مستقل کام کر لووووووووووووووووووووو:)
 

خوشی

محفلین
جاب تو اچھی ھے مگرررررررررررررررررر مگر ایک دن مجھ سے اسسٹنٹ مینجر نے پوچھا کہ کس ملک سے ہووووووووووووو تو میرے یہ بتانے پہ کہ پاکستان سے ہوں بولا تم نے میرا دل توڑ دیا ھے :mad: میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ تم پاکستان سے ہو ، پاکستان ہمارا دیس ھے جیسے بھی حالات ھیں وہاں کے ، مجھے یہ بات عجیب سی لگی
 

زین

لائبریرین
بجا فرمایا، اپنے ملک کے بارے میں کوئی کچھ کہے تو خون کھول اٹھتا ہے ۔ ہمارا تو یہاں روز نام نہاد "آزادی پسندوں" سے واسطہ پڑتا ہے میرا تو دل کرتا ہے کہ پاکستان کے خلاف بولنے والوں کی زبان کھینچ نکالوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top