شمشاد
لائبریرین
دوسرے میں ہیں اور دو تجربات ہو بھی چکے ہیں اس کا مطلب ہے میں دوسرے میں ہی ہوں۔
یہ دو تجربے کس پر کئے ہیں؟
دوسرے میں ہیں اور دو تجربات ہو بھی چکے ہیں اس کا مطلب ہے میں دوسرے میں ہی ہوں۔
یہ دو تجربے کس پر کئے ہیں؟
ایک compound pendulum پرٹیلی سکوپ کے ذریعے اور دوسرا Sextant پر۔۔
Sextant کے تجربے میں آپی کو سامنا کھڑا کرکے ان کی اونچائی پتہ کرنا، ان کو مینار سمجھ لینا نا
اور نون ڈسٹنس کے لیے ان کے اوپر چاک سے دو لائنیں لگا لینا،
کام آسان ہوجائے گا
دیکھیں مفت کا مشورہ دیا ہے
Sextantوالا تجربہ آج ہی مکمل ہوا اور پوری کلاس میں سے میں اور میری فرینڈز نے کیا ۔ پتہ نہیں لڑکیاں پریکٹیکلز میں دلچسپی کیوں نہیں لیتں۔
کون سے والا کیا ہے، دو لائنیں لگا کے یا باہر کسی دور کے مینار کی اونچائی پتہ کی ہے؟
پھر نتیجہ کیا نکلا؟