آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج کا دن تو مصروف گزرا لیکن کل کی رات بڑی مشکل سے گزری کیونکہ ایک بللے سے بیٹسمین نے ایک اوورمیں چار چکھے لگا دیے تھے مجھے :( رات جب بھی آنکھ لگتی تو خواب میں چھکے ہی نظرآتے:grin:
 

میم نون

محفلین
آج کا دن تو مصروف گزرا لیکن کل کی رات بڑی مشکل سے گزری کیونکہ ایک بللے سے بیٹسمین نے ایک اوورمیں چار چکھے لگا دیے تھے مجھے :( رات جب بھی آنکھ لگتی تو خواب میں چھکے ہی نظرآتے:grin:

تب ہی تو ہم میچ دیکھتے ہی نہیں ہیں، اس لیے ٹھنڈ پروگرام :)

آپ تو میچ دیکھتے نہیں ہیں، لیکن انھیں تو خود چھکے پڑے ہیں :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی ہاں مجھے اندازہ ہے اس لیے ہی تو پوچھا ہے کہ کچھ لائیں گے یا نہیں ۔ اللہ تعالیٰ سب بہتر کرے آمین شکریہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وہ تو میں جانتا ہوں
یہی تو مسئلہ ہے ہمارا اور آپ کا خیر کوشش کروں گا انشاءاللہ جلد چکر لگاؤں۔ رمضان میں انشاءاللہ پاکستان جانا ہے اور پھر عید کے بعد واپس آنا ہے
 

پپو

محفلین
ادھر کا موسم کچھ بہتر ہوا ہے بارشوں سے امید دن بھی خوشگوار ہوگا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top