یہ سعید بھائی نہیں ہیں بلکہ سعید چاچو کے بیٹے سعود بھائی ہیں۔
mfdarvesh محفلین مئی 8، 2011 #364 آج کا دن اتوار کا تھا، بہت مصروف گزرا، سارا دن بازار کے چکر لگتے رہے ہیں
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 9، 2011 #366 تیری بندہ پروری سے میرے دن گزر رہے ہیں۔ نا گلہ ہے دوستوں کا نا شکایتِ زمانہ
میم نون محفلین مئی 10، 2011 #370 خرم شہزاد خرم نے کہا: دن تو ٹھیک رہا لیکن طبعت کچھ خراب ہوگئی تھی دن کو سوتے وقت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو دن میں مت سویا کریں نا
خرم شہزاد خرم نے کہا: دن تو ٹھیک رہا لیکن طبعت کچھ خراب ہوگئی تھی دن کو سوتے وقت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو دن میں مت سویا کریں نا
خرم شہزاد خرم لائبریرین مئی 11، 2011 #372 میم نون نے کہا: تو دن میں مت سویا کریں نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس کبھی کبھی سو جاتا ہوں کیا کروں مجبوری ہے
میم نون نے کہا: تو دن میں مت سویا کریں نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس کبھی کبھی سو جاتا ہوں کیا کروں مجبوری ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مئی 11، 2011 #373 شمشاد نے کہا: اور کیا، حالانکہ معلوم بھی کہ جو سوتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارے حکمران سوئے ہوئے ہیں ان کو تو کوئی نہیں کہتا
شمشاد نے کہا: اور کیا، حالانکہ معلوم بھی کہ جو سوتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارے حکمران سوئے ہوئے ہیں ان کو تو کوئی نہیں کہتا
عائشہ عزیز لائبریرین مئی 11، 2011 #374 دن اچھا رہا ویسے یہاں تو بہت گرمی ہے اتنی گرمی میں کالج جاتے ہوئے لگ پتا جاتا ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 13، 2011 #379 لو جی آج اللہ سائیں نے ہماری سن لی اور یہاں بارش ہو گئی ہے اور ہم بہت خوش ہیں