ایسی دی تیسی شمشاد لالہ
آرام سے ۔۔۔۔ اچھا
نہیں تو پھر آپکو پتا ہے نا میں نے ناراض ہو جانا ہے
ارے نہیں آپ کو نہیں کہا، وہ تو جیسے ہم جماعت ہوتے ہیں اسی طرح آپ دونوں ہم سر درد بہنیں کہا ہے۔
آپ کو کہہ کر میں نے اپنے سر درد کروانا ہے کیا؟ سوچنے کی بات ہے۔