آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ آپ کونے سے باہر نکل آئیے بھیا۔۔۔
ناعمہ ابھی نہیں ہیں یہاں
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ اچھا ہی گزر رہا ہے آج کا دن اور پھر آج تو ایک ولیمے کی دعوت پر بھی جانا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
بہت اچھا گزر رہا ہے آج کا دن۔۔۔۔

ارے واہ شمشاد بھیا ۔۔ آج ہماری طرف بھی ایک ولیمہ کا انویٹیشن آیا ہے۔۔ لیکن میں جآؤں گی نہیں۔۔۔ مجھے رات کے فنکشنز بالکل بھی اچھے نہیں لگتے:(
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا
ذبردست ناعمہ۔۔۔۔ شمشاد بھیا بتائیں ناں ذرا۔۔ سر درد کیوں ہونا ہے آپ کو۔۔ اتنی معصوم سی تو بہنیں ہیں ہم آپ کی۔۔ کیوں ناعمہ:rolleyes:

ہاہاہاہاہاہاہا
ناعمہ کتنا رعب ہے تمہارا۔۔۔ سو سویٹ
شمشاد بھیا آپ کہاں چلے

ادھر ہی ہوں، وہ دیکھیں ایک کونے میں ہوں، جہاں ناعمہ کی نظر نہ پڑے۔

میری نظر ہر کونے پہ ہو تی ہے لالہ:rolleyes:

ہاں ناں مقدس رعب ہونا چاہئے نا:) آخر کو بہنیں لاڈلی ہوتیں ہیں:)
 

مقدس

لائبریرین
تو اچھا ہے ناں بھیا۔۔۔۔ آخر بہنوں کا بھی حق ہوتا ہے ناں بھائیوں کی جیبوں پر۔۔ مانتے ہیں ناں،، اس خوشی میں ہو جائے پھر آئسکریم:grin:
 

مقدس

لائبریرین
آج کا دن کچھ سلو گزر رہا ہے کیونکہ آج پھر سر میں درد ہو رہا ہے۔۔ رات کو نیند بھی نہیں آئی تھی بالکل بھی۔۔ شاید اس وجہ سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top