آج کچھ تھکا دینے والا دن ہے۔
mfdarvesh محفلین جولائی 20، 2011 #544 میرا دفتر، میری مسلیں، میری میز (بقول مجید امجد کے) آج بھی بہت مصروف دن گزرا، فل گرمی میں
میم نون محفلین جولائی 20، 2011 #546 آجکل کام پر کافی مصروفیت ہے، پاکستان جانے سے پہلے ایک نئے لڑکے کو تیار کرنا ہے کہ میری جگہ لے سکے
شمشاد لائبریرین جولائی 20، 2011 #547 یہاں تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے، جہلم اور چناب کا علم نہیں کہ وہ کیا لکھتے ہیں۔
mfdarvesh محفلین جولائی 22، 2011 #550 اچھا آپ کو تو جمعہ چھٹی ہوتی ہے ہماری چھٹی تو ایک اور دن دور ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2011 #553 دن کو سویا رہا اس کی ساری کسر رات کو خاتون خانہ نے گھریلو نوکری کروا کے نکال لی ہے۔ گیارہ بجے کا گیا ہوا ابھی واپس آیا ہوں۔
دن کو سویا رہا اس کی ساری کسر رات کو خاتون خانہ نے گھریلو نوکری کروا کے نکال لی ہے۔ گیارہ بجے کا گیا ہوا ابھی واپس آیا ہوں۔