آج سارا دن "داستان ایمان فروشوں کی" پڑھتی رہی ۔
میم نون محفلین جولائی 27، 2011 #563 عائشہ عزیز نے کہا: آج سارا دن "داستان ایمان فروشوں کی" پڑھتی رہی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا یہ پڑھ رہی ہیں کمال کا تاریخ نگار ہے عنائت اللہ بھی اور سبق ہمارے لئیے
عائشہ عزیز نے کہا: آج سارا دن "داستان ایمان فروشوں کی" پڑھتی رہی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا یہ پڑھ رہی ہیں کمال کا تاریخ نگار ہے عنائت اللہ بھی اور سبق ہمارے لئیے
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2011 #568 ابھی گھریلو نوکری پر ہوں اور لگتا ہے صبح تک لگا رہوں گا۔ ابھی بس کھانے کی چھٹی ملی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2011 #570 ابھی پھر گھریلو نوکری کر کے واپس آ گیا ہوں۔ اور اس وقت چاول کھا رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2011 #576 آدھا دن دفتر میں گزرا ہے، دو گھنٹے سویا ہوں اور چل سو چل یعنی کہ کام ہی کام، رات کو بہت دیر سے فرصت ملے گی۔
آدھا دن دفتر میں گزرا ہے، دو گھنٹے سویا ہوں اور چل سو چل یعنی کہ کام ہی کام، رات کو بہت دیر سے فرصت ملے گی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2011 #578 ابھی تھوڑی دیر پہلے تمام مہمان واپس گئے ہیں۔ اور میں چائے کے انتظار میں ہوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2011 #580 میں چائے پی رہا ہوں، آج چھٹی ہے اس لیے چائے ختم ہوتے ہیں نیند پوری کی جائے گی۔