ناعمہ عزیز
لائبریرین
آج سارا دن بارش ہوتی رہی میں نے کپڑے بھی تھوڑے سے دھوئے اب باقی کل دھونے ہیں
میں تو روز کام کرتی ہوں۔ آپ مجھے ذرا بھٹہ تو کھلائیں نا پہلے۔
اب شمشاد لالہ کہیں گے کہ میں آپ کی جان کھاتی ہوں۔
چلیں کوئی نہیں آپ پیسے دے دیں میں یہاں سے ہی لے کے کھا لوں گیمیں تو روز کام کرتی ہوں۔ آپ مجھے ذرا بھٹہ تو کھلائیں نا پہلے۔
اب شمشاد لالہ کہیں گے کہ میں آپ کی جان کھاتی ہوں۔
ویسے تو میں نے پیسوں کی بات کی تھی اگر پانچ سو پیسے دیتا ہوں تو بھی ایک ہی بات بنتی ہے