آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
آج کا دن گزر ہی رہا ہے، زکام کچھ ہوا ہے، لہذا گلاس الگ کیا ہوا ہے اور جوشاندہ پی رہا ہوں، مصروفیت بھی چل ہی رہی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
زکام کا علاج کریں یا نہ کریں، یہ تین چار دن تو لے گا ہی۔
ویسے آدھ لیٹر گرما گرم دود ھ میں گرما گرما جلیبیاں ڈال کر کھائیں اور بعد میں دودھ پی لیں۔ تین دن تک ایسے کریں۔
 

mfdarvesh

محفلین
کیا بات ہے، خوب نسخہ دیا ہے، یہ کام رات کو ہی ہو سکتاہے، گھر جاکے نکلوں گا اسی کام سے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لاہور میں ژالہ باری کے بعد فیصل آباد میں بھی خاسی ٹھنڈ ہو گئی ہے آج تو پچھلے ایک گھنٹے سے یہاں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو شکر کرو کہ بہت دور ہو نہیں تو میں اپنے شاگردوں کے کان بھی کھینچا کرتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top