I am understanبڑی مشکل سے سمجھ میں آیا کہ تم یہاں انگریزی لکھنے کے بارے میں پوچھ رہی ہو کہ کیسے لکھ سکتے ہیں۔ تو اپنے key board پر CTRL + Space Bar دباؤ، تو انگریزی میں ٹائپ ہونے لگے گا۔ دوبارہ یہی دباؤ گی تو پھر سے اردو لکھنے لگ جاؤ گی۔
سمجھ میں نہ آئے تو پھر پوچھ لینا۔
اردو کی طرح انگریزی کا بھی اللہ ہی مالک ہے۔I am understan
I am vary happy
think you brother.
ہر کسی کا اللہ ہی ہو تا ہے بھائیاردو کی طرح انگریزی کا بھی اللہ ہی مالک ہے۔
آج مسئلہ کیا ہے تمہارے ساتھ؟ آج مزاج بھی اچھے نہیں ہیں اور دن بھی اچھا نہیں گزرنے کا، آخر بات کیا ہے؟آج کا دن لگتا ہے کچھ اچھا نہیں گُزرے گا
کچھ نہیں ہے بھائی کبھی ہو جاتا ہے ایسا بس دعا کرئیں کے کوئی بری خبر سونے کو نا میلےآج مسئلہ کیا ہے تمہارے ساتھ؟ آج مزاج بھی اچھے نہیں ہیں اور دن بھی اچھا نہیں گزرنے کا، آخر بات کیا ہے؟