ناعمہ عزیز
لائبریرین
ایک ہی بات ہےصحیح مصرعہ یوں ہے :
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن
ایک ہی بات ہےصحیح مصرعہ یوں ہے :
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن
ایک ہی بات نہیں ہے۔
چچا غالب بہت ناراض ہوں گے اگر انہوں نے سُن لیا تو۔
ہاں ہاں آپ کا کیا جانا ہے میرا ہی فائدہ ہےتو کرواؤ، کس نے منع کیا ہے۔ میرا کیا جائے گا۔ ہاہاہاہا
ہی ہی ہی ابھی تک آپ نے صفائی نہیں کی کیا ؟؟؟وہی جو تم نے اپنے گھر کا کیا ہے۔