آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
جی ہاں کہ گوروں کی رسم و ریت پر عمل کرتے ہیں۔
جی ہاں
درست کہا ہے اس کے ساتھ ساتھ ہم سے اکثر ہندو ثقافت سے بھی بہت متائثر ہیں

اچھاآپ بتائیں میں آپکی اماں کو کال کر کے بتا دوں گی:grin:
یہی امید ہے کہ آگ ہی لگاو گی
 

شمشاد

لائبریرین
آج پھر assignment، یہ روز روز کی assignments اچھی بات نہیں ہے۔

تجربات شروع کیئے کہ نہیں؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
6 بنانی تھیں 5 تو بن گئیں ایک میں تھوڑا مسئلہ ہے شاکر بھائی سے سمجھنا ہے ۔
تجربات دوسرے سمسٹر میں ہیں ابھی تو دو ہی ہوئے ہیں:)
 

شمشاد

لائبریرین
پھر خود ہی کیوں کہا تھا کہ تجربات دوسرے سمیسٹر میں ہیں، تو میں یہی سمجھا کہ ابھی پہلے میں ہو۔
 

mfdarvesh

محفلین
اور “کال “ کرنے کے پیسے کون دے گا؟
ظاہر ہے میری امی سے انعام تو وصول کرنا ہوگا نا، مخبری کا، پیسے پورے ہو جائیں گے اور یوں سمجھ لیں کہ خاکسار ہی کے پلے سے جائیں گے :)

ان کی خیر ہے 10،بیس ہی لگیں گے:)

توبہ کیسے بُرے خیالات ہمارے متعلق آپ کے:frustrated:
ہیں، میرے خیالات تو کافی نیک ہیں، آپ کے بارے میں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top