ندیم احمد یار خان
محفلین
آج تو چھٹی تھی تبھی آرام فرما رہے تھے ما بدولت ۔
بس آج ہم تھے اور ہمارا بستر
بس آج ہم تھے اور ہمارا بستر
آپ سے کرنی ہے لڑائی مجھے کوئی نہیں پتا ہاں جیاداس کیوں؟ کسی سے لڑائی ہی کر لینی تھی (سوائے میرے)۔
سوچ لو، ابھی چند دنوں میں ایک بندہ فیصل آباد جا رہا ہے۔ پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں۔آپ سے کرنی ہے لڑائی مجھے کوئی نہیں پتا ہاں جی