اشتیاق علی
لائبریرین
اچھا میں سمجھا کہ کہیں کوئی گڑ بڑ ہو گئی آج جو اتنا سنجیدہ پیغام لکھا۔نہیں تو بھیا
بس ایسے ہی لکھ دیا
اچھا میں سمجھا کہ کہیں کوئی گڑ بڑ ہو گئی آج جو اتنا سنجیدہ پیغام لکھا۔نہیں تو بھیا
بس ایسے ہی لکھ دیا
ہی ہی ہی ہی ہی بھیا یہ فاتح بھائی کا اثر ہےاچھا میں سمجھا کہ کہیں کوئی گڑ بڑ ہو گئی آج جو اتنا سنجیدہ پیغام لکھا۔
بہت خوب ۔ تو آپ ملٹی ٹائلینٹڈ بننا چاہتی ہیں اسی لیے دوسروں کی عادات کاپی کرتی ہیں۔ ہاں ں ں ں ں ں ں ۔ہی ہی ہی ہی ہی بھیا یہ فاتح بھائی کا اثر ہے
ان سے پوچھو کہ کیسے ہیں یا کیا کر رہے ہیں
تو آگے سے کچھ ایسا ہی جواب ملتا ہے
پئیے جا رہے ہیں، جیے جا رہے ہیں
اس لیے میں بھی ذرا ان کی ٹوئن ہونے کا ثبوت دینا چاہ رہی تھی سنجیدہ ہو کر
بہت خوب ۔ تو آپ ملٹی ٹائلینٹڈ بننا چاہتی ہیں اسی لیے دوسروں کی عادات کاپی کرتی ہیں۔ ہاں ں ں ں ں ں ں ۔
مقدس ہستیوں کو یہ حرکتیں زیب نہیں دیتیں۔۔اسی لیے ہر کام میں ٹانگ اڑانا اپنا فرض سمجھتی ہوں بھیا
مقدس ہستیوں کو یہ حرکتیں زیب نہیں دیتیں۔۔
بالکل بجا فرمایا آپ نے۔ارے کیوں بھیا۔۔ میرے بابا کہا کرتے تھے کہ ایسے لوگ جو بہت متجسس ہوتے ہیں یا سب کچھ سیکھنا اور کرنا چاہتے ہیں ، وہ کبھی لائف میں ناکام نہیں ہوتے
میرے بابا نے بھیا، میں تو اتنی عقلمندی والی باتیں نہیں کرتی۔۔ سچی میںبالکل بجا فرمایا آپ نے۔
میں بھی آپ کو تو نہیں کہا۔ بابا جان کی بات پر داد دی ۔میرے بابا نے بھیا، میں تو اتنی عقلمندی والی باتیں نہیں کرتی۔۔ سچی میں
ہائے یہ خوش فہمیاںمیں بھی آپ کو تو نہیں کہا۔ بابا جان کی بات پر داد دی ۔