آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آدھا دن گھر کے کاموں میں گزرے گا۔
یہ ضرور کہلوانا تھا آپ نے۔
ہر شادی شدہ کا یہی حال ہوتا ہے۔ بیشک چوہدری پرویز صاحب سے پوچھ لیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ابھی اندھیرا ہے باہر لیکن ایک نئی امید لے کر ایک نئی صبح آغاز ہونے کو ہے ، اللہ کرے آج کا دن سب کے لیے بہت اچھا گزرے ، آمین ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top