آج کا دن بہت ہی اُداس گُذرا
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2012 #142 تبسم نے کہا: آج کا دن بہت ہی اُداس گُذرا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں ایسی کیا بات ہوئی؟ خوش خوش رہا کرو۔
تبسم نے کہا: آج کا دن بہت ہی اُداس گُذرا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں ایسی کیا بات ہوئی؟ خوش خوش رہا کرو۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 5، 2012 #149 تبسم نے کہا: جب دل ہی اُداس ہو تو کسی بات کا ہو نا بھی کوئی کام نہیں کر تا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش رہیے تبسم ، اللہ تعالٰی ہمیشہ آپ کو بہت سی خوشیاں دے ، آمین
تبسم نے کہا: جب دل ہی اُداس ہو تو کسی بات کا ہو نا بھی کوئی کام نہیں کر تا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش رہیے تبسم ، اللہ تعالٰی ہمیشہ آپ کو بہت سی خوشیاں دے ، آمین
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2012 #150 آج تو دفتر سے چھٹی ہے (لیکن خاتون خانہ کی طرف سے چھٹی نہیں ہے) آدھا دن تو سو کر گزرے گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2012 #156 دیکھا پپو بھائی میں نے کہا تھا ناں کہ اس کا دن رات سے شروع ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 6، 2012 #160 سورج نکلنے سے پہلے تک آج تو خوشگوار ہی تھی۔ شہر سے باہر ہوں تو صبح کے وقت ہوا خوشگوار ہوتی ہے۔ جبکہ شہروں میں رات کو بھی گرم ہی ہوتی ہے۔
سورج نکلنے سے پہلے تک آج تو خوشگوار ہی تھی۔ شہر سے باہر ہوں تو صبح کے وقت ہوا خوشگوار ہوتی ہے۔ جبکہ شہروں میں رات کو بھی گرم ہی ہوتی ہے۔