چاچو یہ آفس والے سارا کام آپ سے کیوں کراتے ہیں ؟ایک اور بہت مصروف دن گزرا۔
جون آنے میں دن ہی کتنے رہ گئے ہیں؟ آج 28 مئی تو گزر گئی۔
اچھا!۔۔۔مجھے تو لگا کہ ابھی آدھا دن رہتا ہے۔جون آنے میں دن ہی کتنے رہ گئے ہیں؟ آج 28 مئی تو گزر گئی۔
عدیل بھائی جہاں یہ ماہی منڈا رہتا ہے وہاں شام کے پانچ بج چکے ہیں تو سمجھیں کہ دن گزر ہی گیا۔
ناعمہ میڈم! آپ مذکر کا صیغہ کیوں لگاتی ہیں؟ (میں پیپرز کے بعد ہی آؤں گا)ہاں جی چاچو ، جون میں گھر کے کام چھوڑ کر بس اپنا پڑھنے کا ارادہ ہے ، پھر یہاں محفل میں رونق نہیں ہوا کرے گی ہی ہی ہی کیونکہ میں پیپرز کے بعد ہی آؤں گا
ناعمہ میڈم! آپ مذکر کا صیغہ کیوں لگاتی ہیں؟ (میں پیپرز کے بعد ہی آؤں گا)
ناعمہ میڈم! آپ مذکر کا صیغہ کیوں لگاتی ہیں؟ (میں پیپرز کے بعد ہی آؤں گا)
مگر میری رائے یہ ہے بھائیوں کی اکلوتی چھوٹی بہن ہو تو وہ بھائیوں کو جیسے بولتے سنتی ہے ویسے بولتی ہے۔ مگر اب تو یہ اس عمر میں ہیں کہ ان کو سمجھدار ہو جانا چاہیئے۔۔۔۔ہاں۔ہوسکتا ہے آپ ٹھیک کہہ رہے ہوں۔۔۔ ایسا ہی ہوگاعدیل بھائی اس پر ایک نکما سے جن آیا رہتا ہے جو یہ ایسے بولتی ہے۔ ویسے بھی اس کے دماغ کے کچھ پیچ پڑزے ڈھیلے ہیں جو کے کسنے والے ہوئے ہوئے ہیں۔