آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہوسکتا ہے آ

مگر میری رائے یہ ہے بھائیوں کی اکلوتی چھوٹی بہن ہو تو وہ بھائیوں کو جیسے بولتے سنتی ہے ویسے بولتی ہے۔ مگر اب تو یہ اس عمر میں ہیں کہ ان کو سمجھدار ہو جانا چاہیئے۔۔۔ ۔ہاں۔ہوسکتا ہے آپ ٹھیک کہہ رہے ہوں۔۔۔ ایسا ہی ہوگا

عدیل بھائی اس کو یہ دورہ کبھی کبھی پڑتا ہے؟ اور ویسے بھی محفل میں اس کے ڈھیر سارے بھائی ہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہوسکتا ہے آ

مگر میری رائے یہ ہے بھائیوں کی اکلوتی چھوٹی بہن ہو تو وہ بھائیوں کو جیسے بولتے سنتی ہے ویسے بولتی ہے۔ مگر اب تو یہ اس عمر میں ہیں کہ ان کو سمجھدار ہو جانا چاہیئے۔۔۔ ۔ہاں۔ہوسکتا ہے آپ ٹھیک کہہ رہے ہوں۔۔۔ ایسا ہی ہوگا
:(:(:(


کچییییی(n)
 

وجی

لائبریرین
مصروف مصروف اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مصروف :idontknow:
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو آج کا دن ابھی شروع ہوا ہے۔ بلکہ ابھی شروع نہیں ہوا کہ ابھی دفتر میں آ کر چائے بھی نہیں پی۔
 

پاکستانی

محفلین
آج کا دن الحمداللہ کافی اچھا رہا،
مگر گرمی سے برا حال ہے، پنکھے کی گرم ہوا، اے سی کا منہ چڑا رہی ہے۔
پاکستان زندہ باد، پاکستانی پائندہ باد

گیلانی سچ ہی کہتا ہے 'اگر ہم اتنے ہی تنگ ہیں تو پاکستان چھوڑ کیوں نہیں جاتے'
اب سید بادشاہ کو کون سمجھائے کہ شاہ جی ہم پاکستان سے تنگ نہیں بلکہ پاکستان آپ سے تنگ ہے:nailbiting:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top