گاڑی کو گیس پر چلنے کی عادت ہوگئی ہے پیٹرول پر مسنگ کررہی ہےایسا کیا کر دیا گاڑی کو کہ آدھے دن کے بعد بھی ٹھیک نہیں ہوئی۔
بہت اچھا کیا بھائی جی۔۔ وقت بہت قیمتی ہے۔۔ لائنوں میں لگ کر گزارنے کے لیے ہرگز نہیں ہےجی اسی لیے ہمت نہیں کی گیس ڈلوانے کی