ابن سعید
خادم
بھتیجا کمپنی کو ان کے فون پر کمپیوٹر روم کے لاک کا ایکسس شیڈیول کیا جا سکے گا۔ مثلاً ماسٹر ایکسس آپ کے اسمارٹ فون میں ہو اور ایک گھنٹے کے لیے بھتیجا کمپنی کو انٹرنیٹ سے ہی اس کمرے کی ایکسس کی بھیج دیں جو اس وقت کے بعد ایکسپائر ہو جائے۔بالکل چل سکتا ہے لیکن ایک مشکل ہے اگر فون بھتیجا کمپنی کے ہاتھ لگ گیا تو کیا کریں گے