آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

عینی شاہ

محفلین
آج کا دب بہت ہی اچھا گزرا کیوں اج کوئی کام نہیں کرنا پرا کیونکہ آپا کو آج چھٹی تھی ہی ہی ہی ہی
 

عینی شاہ

محفلین
اچھا تو جس دن آپا کو چھٹی نہیں ہوتی، تم اس دن کون کون سے کام کرتی ہو؟
کوئی بھی نہیں اکچئلی کام ہوتا ہی نہیں کوئی ہی ہی ہی :D بس امی جان کے ساتھ یا بھابی جان کے ساتھ گوسپس ہی ہی اور ہاں ایک اہم کام ہوتا ہے کھانے کا :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بھی نہیں اکچئلی کام ہوتا ہی نہیں کوئی ہی ہی ہی :D بس امی جان کے ساتھ یا بھابی جان کے ساتھ گوسپس ہی ہی اور ہاں ایک اہم کام ہوتا ہے کھانے کا :grin:
اچھا تو پھر چند ماہ صبر کرو، پھر دیکھنا جب سر پر پڑے گی تو خود ہی کام بھی کرنا پڑے گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کوئی بھی نہیں اکچئلی کام ہوتا ہی نہیں کوئی ہی ہی ہی :D بس امی جان کے ساتھ یا بھابی جان کے ساتھ گوسپس ہی ہی اور ہاں ایک اہم کام ہوتا ہے کھانے کا :grin:

ایسے ہی تو ہوتے ہیں اچھے بچے جیسے ہم دونوں ہیں :party: ، بہنیں، امی اور بھابھیوں کو اللہ سلامت رکھے، آمین :happy:
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن ابھی شروع ہونے کو ہے۔
دفتر سے چھٹی ہے تو چھٹی کیسے گزرتی ہے، الحمد للہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے جمعرات اور جمعہ کو ہفتہ وار چھٹی ہوتی ہے۔
یہ تو میں دفتر سے ویسے ہی چھٹیاں کی ہوئی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ خاص نہیں، بس گھر میں ہی آرام کیا۔

اصل میں یہ 2012 کی بقایا چھٹیاں تھیں۔ اگر اب بھی نہ لیتا تو ضائع ہو جاتیں۔
 
Top