کھوکھر
محفلین
آفس کے کام کے ساتھ ساتھ مشینیں بھی چلانی پڑگئیں تھیںکیا کچھ کر ڈالا کھوکھر بھائی آپ نے؟
آفس کے کام کے ساتھ ساتھ مشینیں بھی چلانی پڑگئیں تھیںکیا کچھ کر ڈالا کھوکھر بھائی آپ نے؟
لیں میں کیون کروں گی کام بھابی جان ہیں نا ۔۔۔جب آپا نہیں ہوں گی تو بھابی زندہ باداچھا تو پھر چند ماہ صبر کرو، پھر دیکھنا جب سر پر پڑے گی تو خود ہی کام بھی کرنا پڑے گا۔
جی بلکل کرا دیتے ہیں ہم مل کر انکل ہی ہی ہیلگتا ہے آپا کی چھٹی کرانے پڑے گی۔
جی ہم سے زادا اچھے بچے ہیں کویایسے ہی تو ہوتے ہیں اچھے بچے جیسے ہم دونوں ہیں ، بہنیں، امی اور بھابھیوں کو اللہ سلامت رکھے، آمین
لیں میں کیون کروں گی کام بھابی جان ہیں نا ۔۔۔ جب آپا نہیں ہوں گی تو بھابی زندہ باد
سونا بھی ایک کام ہے شمشاد بھائی۔کوئی کام کاج بھی کر لیا کرو۔ جب دیکھو سوتی ہی رہتی ہو۔
کب تک، آخر کب تک؟لیں میں کیون کروں گی کام بھابی جان ہیں نا ۔۔۔ جب آپا نہیں ہوں گی تو بھابی زندہ باد
جب تک ایجوکیشن کمپلیٹ نہیں ہو جاتی میریکب تک، آخر کب تک؟