آج کا دن ٹھیک ہی رہا
سیماب محفلین اپریل 18، 2013 #712 ابھی تو دن شروع ہو ا ہے اور کرنے کو کچھ کام نہیں ہے سوچ رہی ہوں کیا کرون
سیماب محفلین اپریل 18، 2013 #714 کھوکھر نے کہا: ابھی تک تو کچھ خاص نہیں گیا دیکھتے ہیں باقی دن کیسا گزرتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انشاءاللہ ٹھیک ہی ہوگا
کھوکھر نے کہا: ابھی تک تو کچھ خاص نہیں گیا دیکھتے ہیں باقی دن کیسا گزرتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انشاءاللہ ٹھیک ہی ہوگا
تبسم محفلین اپریل 22، 2013 #719 سیماب نے کہا: اچھا نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیون اچھا نہیں ہے داوائی کھایں جی ٹھیک ہو جائے گا
سیماب نے کہا: اچھا نہیں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیون اچھا نہیں ہے داوائی کھایں جی ٹھیک ہو جائے گا