آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

کھوکھر

محفلین
جمعہ کو شام 6 بجے کھلی تھی اور آج صبح 6 بجے بند ہوگئی اور پچھلے ہفتہ کو بھی نہیں کھلی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
گاڑی میں گیس ڈلوانا ہے ہی اتنی محنت کا کام کہ اس کے بعد بستر پر ہی جایا جائے۔
 

کھوکھر

محفلین
صبح پانچ بجے جا کر گیس ڈلوا لی تھی بلکل بھی رش نہیں تھا اس لیے کوئی ٹنشن نہیں ہوئی
 

ملائکہ

محفلین
آج کا دن ایسا گزرا کہ آج پیپر تھا بڑا ہی مشکل تھا پر الحمدااللہ اچھا ہوگیا۔۔۔۔ پھر ہم صرف لڑکیوں کا گینگ ایک جگہ 2 منٹ کے لئے کسی کے گھر گئے کام سے ۔۔۔ پھر ہم لوگوں نے ایک ریسٹورانٹ سے زنگر برگر اور فرنچ فرائز کھائے (جبکہ میری بہن کھانے پہ میرا انتظار کرتی رہی:lovestruck: اوہ مجھے کیا پتہ تھا:chatterbox: )۔۔۔ پھر جب گھر آئی تو یہ کیا گھر کی طرف بارش ہوچکی تھی:cry: پھر بہت بارش کا انتظار کیا پھر ہوئی ہی نہیں پھر اپنے پیروں کا مینی کیور کیا اور آرام کیا۔۔۔ ابھی تک تو یہی کیا ہے۔۔۔:heehee:
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن ایسا گزرا کہ آج پیپر تھا بڑا ہی مشکل تھا پر الحمدااللہ اچھا ہوگیا۔۔۔ ۔ پھر ہم صرف لڑکیوں کا گینگ ایک جگہ 2 منٹ کے لئے کسی کے گھر گئے کام سے ۔۔۔ پھر ہم لوگوں نے ایک ریسٹورانٹ سے زنگر برگر اور فرنچ فرائز کھائے (جبکہ میری بہن کھانے پہ میرا انتظار کرتی رہی:lovestruck: اوہ مجھے کیا پتہ تھا:chatterbox: )۔۔۔ پھر جب گھر آئی تو یہ کیا گھر کی طرف بارش ہوچکی تھی:cry: پھر بہت بارش کا انتظار کیا پھر ہوئی ہی نہیں پھر اپنے پیروں کا مینی کیور کیا اور آرام کیا۔۔۔ ابھی تک تو یہی کیا ہے۔۔۔ :heehee:
اچھا جی وہاں زنگر برگر اور فرنچ فرائز اڑائے جا رہے ہیں اور جب کہو کہ اردو محفل کے لیے عطیہ دو تو مسکین بن کر کہتی ہو کہ میں تو خود ابو کے بٹوے سے پیسے کھسکاتی ہوں۔
 

ملائکہ

محفلین
اچھا جی وہاں زنگر برگر اور فرنچ فرائز اڑائے جا رہے ہیں اور جب کہو کہ اردو محفل کے لیے عطیہ دو تو مسکین بن کر کہتی ہو کہ میں تو خود ابو کے بٹوے سے پیسے کھسکاتی ہوں۔
چچا جی میرے پاس کوئی بینک اکاوئنٹ وغیرہ نہیں ہے نا جب بنواؤں گی اس سال میں سارے سالوں کا ایک ہی دفعہ کردوں گی۔۔۔۔(y)
 
Top