ایسی بھی کیا آفت آن پڑی تھی کہ ساڑھے آٹھ سو کلو میٹر گاڑی چلانی پڑ گئی؟ساڑھے آٹھ سو کیلو میٹر گاڑی چلائی ہے۔ سوچ لیں کیسا دن ہو گا۔
اتنی لمبی ڈرائیونگساڑھے آٹھ سو کلو میٹر تو ایک ہی نشست میں چلائی جبکہ کل سفر کوئی 2200 کلو میٹر کا تھا۔
آج کیسا مزاج رہا آپ؟پنجابی کی ایک مثال ہے "نوکری کی تے نخرہ کی"
جب نوکری کرنا ہی ٹھہرا تو پھر نخرے کیا کرنے۔
کیوں۔۔۔آج میرا دن صحیح نہیں تھا
اوہ زیادہ پیسے تو نہیں تھے۔۔۔ یہ تو بہت برا ہواآج اپناموبائل اور پاکٹ کسی نے اٹھالی
اوہوووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج اپناموبائل اور پاکٹ کسی نے اٹھالی