محمد ابوبکر
محفلین
واہ آپ دو دو چھٹیاں انجوائے کرتے ہیں اور ہم ایکصرف جمعہ ہی نہیں، ہفتے والا دن بھی۔
واہ آپ دو دو چھٹیاں انجوائے کرتے ہیں اور ہم ایکصرف جمعہ ہی نہیں، ہفتے والا دن بھی۔
ہم تو چھٹیستان میں رہتے ہیںآپ کو سالانہ کتنی چھٹیاں ملتی ہیں، ہم نے کبھی اعتراض کیا، جبکہ یہاں صرف عید پر ہی چھٹیاں ملتی ہیں۔
آپ ٹیسٹ بھی دیکھتے ہیں؟میرا دن تو میچ دیکھتے گزرا۔
آپ کہاں ہوتے ہیں؟یہی تو مزے ہیں پاکستان میں۔
ہا ہا ہا ہا ہاآج کا دن کافی مصروف اور تھکا دینے ولا رہا
بیچ بیچ میں دیکھ لیتے ہیں جب فارغ ہوتا ہوں۔آپ ٹیسٹ بھی دیکھتے ہیں؟
میں سمجھا مسلسل دیکھتے ہیںبیچ بیچ میں دیکھ لیتے ہیں جب فارغ ہوتا ہوں۔
مسلسل دیکھوں گا تو دفتر والے تنخواہ نہیں دیں گے۔میں سمجھا مسلسل دیکھتے ہیں
یہ بھی ہے جیسے ہمارے ہاں پابندی ہےمسلسل دیکھوں گا تو دفتر والے تنخواہ نہیں دیں گے۔