الحمد للہ اچھا گزر رہا ہے دن۔
جیہ لائبریرین ستمبر 18، 2013 #930 سارا دن تو کپڑے دھونے اور استری کرنے میں گزر گیا اور کیا کرتی جو بور نہ ہوتی
شمشاد لائبریرین ستمبر 18، 2013 #933 جیہ نے کہا: سارا دن تو کپڑے دھونے اور استری کرنے میں گزر گیا اور کیا کرتی جو بور نہ ہوتی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر کے کاموں میں مصروف رہا کرو، اس کے بعد محفل میں آ جایا کرو۔ بور ہونے کا وقت بھی نہیں ملا کرے گا۔
جیہ نے کہا: سارا دن تو کپڑے دھونے اور استری کرنے میں گزر گیا اور کیا کرتی جو بور نہ ہوتی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر کے کاموں میں مصروف رہا کرو، اس کے بعد محفل میں آ جایا کرو۔ بور ہونے کا وقت بھی نہیں ملا کرے گا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 18، 2013 #935 پھر گھر کے کاموں کو چھوڑو اور صرف محفل میں رہا کرو۔ بالکل بھی بور نہیں ہو گی۔
محمد ابوبکر محفلین ستمبر 19، 2013 #936 شمشاد نے کہا: آج بہت وقت ستمبر کا تعلیم و تربیت پڑھتے گزرا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ ابھی بھی پڑھتے ہیں بہت خوب ہمیں تو اب ٹآئم ہی نہیں ملتا
شمشاد نے کہا: آج بہت وقت ستمبر کا تعلیم و تربیت پڑھتے گزرا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ ابھی بھی پڑھتے ہیں بہت خوب ہمیں تو اب ٹآئم ہی نہیں ملتا
شمشاد لائبریرین ستمبر 19، 2013 #937 ہاتھ لگ جائے تو پڑھ لیتا ہوں اور ویسے بھی اس میں بہت سے معلومات ہوتی ہیں۔