الحمد للہ اچھا ہی گزرا۔
سیماب محفلین اکتوبر 6، 2013 #967 شمشاد نے کہا: تو تمہارے ہاں بھی یہ صورتحال ہے کہ پورا پورا دن بجلی غائب رہتی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پورہ دن تو نہیں پر کبھی کبھی دن کو دو تین گھنٹیہ چلی جاتی ہے
شمشاد نے کہا: تو تمہارے ہاں بھی یہ صورتحال ہے کہ پورا پورا دن بجلی غائب رہتی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پورہ دن تو نہیں پر کبھی کبھی دن کو دو تین گھنٹیہ چلی جاتی ہے
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 6، 2013 #970 مسلسل چوتھا ویک اینڈ بزی جا رہا ہے۔ ویک ڈیز تو ویسے بھی بزی رہتا ہوں۔ اگلا ویک اینڈ پہلے سے ایڈوانس بکڈ ہو چکا ہے
مسلسل چوتھا ویک اینڈ بزی جا رہا ہے۔ ویک ڈیز تو ویسے بھی بزی رہتا ہوں۔ اگلا ویک اینڈ پہلے سے ایڈوانس بکڈ ہو چکا ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2013 #971 دفتر سے چھٹی کی ہوئی تھی۔ آدھا دن گاڑی ٹھیک کروانے میں گزرا اور آدھا دن سونے میں۔