مقدس
لائبریرین
ہاں تو کیا ہوتا دو چار بالٹیاں ٹھنڈے پانی کی ہی ڈال دیتی نا ۔ اس سے کیا فرق پڑنا تھا
پھر ہمارا کیا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔
ہاں تو کیا ہوتا دو چار بالٹیاں ٹھنڈے پانی کی ہی ڈال دیتی نا ۔ اس سے کیا فرق پڑنا تھا
وہ تو بعد کی بات تھی نا۔پھر ہمارا کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
روز کی طرح آج بھی ڈھیررررررررررررررر سارے بہانے کر لو۔روز کی طرح آج بھی ڈھیررررررررررررررر سارے کام ہیں
ہائے اللہ چاچو میں بہانے تو نہیں کرتی ہوںروز کی طرح آج بھی ڈھیررررررررررررررر سارے بہانے کر لو۔
لیکن کام بھی تو نہیں کرتی ہو ناں۔ہائے اللہ چاچو میں بہانے تو نہیں کرتی ہوں
اور خاص کس قسم کا ہوتا ہے؟آج کا دن کچھ خاص نہیں گزرا
چاچو اب تو آرام کا وقت ہی نہیں ملتا ہےلیکن کام بھی تو نہیں کرتی ہو ناں۔
کیوں نہیں ملتا، کھڈی لگا لی کوئی؟چاچو اب تو آرام کا وقت ہی نہیں ملتا ہے
نہیں چاچو پڑھائی کا بہت بوجھ ہے آج کلکیوں نہیں ملتا، کھڈی لگا لی کوئی؟
اچھی بات ہے۔ پہلے پڑھائی کر لو۔نہیں چاچو پڑھائی کا بہت بوجھ ہے آج کل