او کیوں خیریت تو تھی ناکچھ خاص اچھا نہیں گذرا
بہت لڑائیاں ہوئی ہے آج مجھ سے۔۔۔ ۔
ہادیہ جی کی شامت آئی یا کسی اور کیکچھ خاص اچھا نہیں گذرا
بہت لڑائیاں ہوئی ہے آج مجھ سے۔۔۔ ۔
وہ سو رہی ہیں ناکیوں چھوٹی بہن کہاں گئیں
جی نہیں یہ تو پہلے بھی سوتی تھی وہ بھی کافی زیادہ ہاں کچھ دن سے یہ عادت چھوڑی ہوئی تھیلیکن انہیں تو دن کو سونا اچھا نہیں لگتا تھا لگتا ہے آپ نے ساری اپنی عادتیں انہیں ڈال دیں ہیں
چلیں مل کر پوچھتے ہیں شاید بتادیںہیں، یہ سیماب کی چھوٹی بہن بھی ہے؟ کون ہے وہ؟