آج کا دن کیسا رہا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
کل بھیج دیں گے میں ریاض گیا تھا پر سما ایر لاین پر 1000 کلو 1 گھنٹے میں پہنچ گیا تھا بارش اگر لیٹ نا ھوی تو کل نقل جمای سے آ جاے گی فکر نا کریں۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
جہاز ایک گھنٹے میں نہیں آ سکتا۔ ایک گھنٹہ اور تیس منٹ لگتے ہیں۔ اور نقل جماعی ہوتا ہے۔ وہ تو بارہ گھنٹے لیں گے۔
 

عسکری

معطل
میں تو مزے لے کر نظارے کر رھا تھا مجھے لگا جلدی اتر گیا ۔ورنہ 2 چکر اور لگانے چاھیے تھے آجر 350 ریال دیے تھے بھای
 

شمشاد

لائبریرین
350 ریال نہیں ایک طرف کا کرایہ 340 ریال ہے۔ اور اگر رعایتی ٹکٹ ہے تو اپنے کمپیوٹر سے لینا چاہیے تھا۔ اور بھی سستا ملتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوری 2008 کی بات ہو یا 2009 کی، ایک ہی بات ہے اور اسی دن کرائیں یا اسی وقت، کرایہ ایک جتنا ہی ہے۔
 

عسکری

معطل
نہیں بھای جب میں دمام گیا تھا 1 ہفتے پہلے بکنگ 260 ریال میں کی تھی کمپنی نے جب واپسی کا ٹکٹ مجھے دیا گیا اس پر 360 ریال لکھے تھے۔ اس فرق کی وجہ آپ ہی بتاو۔:idontknow::grin:

اور دونوں کی کاپی اب بھی ہو گی اکاونٹس میں وہ لوگ کیسے قبول کرتے ا س کو؟؟؟؟۔:nailbiting:
 

شمشاد

لائبریرین
ناس ایئر اور سما ایئر کے کرایے بھی مختلف ہیں اور اگر آپ ان کی سائیٹ پر جائیں تو آپ کو ایک ہی جگہ کے مختلف اوقات میں مختلف کرائے بھی ملیں گے۔

میں ناس ایئر سے ریاض سے مدینہ اور واپس ریاض صرف 38 ریال میں سفر کر چکا ہوں۔
 

عسکری

معطل
ناس ایئر اور سما ایئر کے کرایے بھی مختلف ہیں اور اگر آپ ان کی سائیٹ پر جائیں تو آپ کو ایک ہی جگہ کے مختلف اوقات میں مختلف کرائے بھی ملیں گے۔

میں ناس ایئر سے ریاض سے مدینہ اور واپس ریاض صرف 38 ریال میں سفر کر چکا ہوں۔

وہ جب ناس کا پہلا ہفتہ تھا مجھے یاد ہے ؟آفر:grin:
 

ماوراء

محفلین
لیجئے ماورا کے دن منانے سے ہم کو شعر یاد آیا:

منانے روٹھنے کے کھیل میں ہم
یوں بچھڑ جائيں گے سوچا نہیں تھا

کل کا دن تو بہت شکتی شالی اور رومان چت تھا بہت سی سمسیاؤں کے سمیدھان اور کھٹنائيوں کا اوپائے ہم کو سجھائی دیا پرنتو آج سستی کے انوسار سارا سنسار اندھیر ہے۔
تاہم یہ وضاحت ضروری ہے کہ ہم آکاش وانی سے نہیں بول رہے یہیں دھرتی پر ٹکے ہوئے ہیں۔
تاہم آپ پھر بھی آپ غزل سنیے:

کیسے ہو محسن۔۔؟ آجکل کم کم ہی نظر آ رہے ہو۔ اور سارہ بھی بہت کم آ رہی ہے؟
اور تم نے دن کیسے گزارا۔۔۔باخدا وہ ایک لفظ بھی سمجھ نہیں آیا۔۔پتہ نہیں کون سی زبان لکھی ہے۔:rolleyes: بس اتنی سمجھ آئی ہے کہ ابھی تک دھرتی پر ہی ہو۔باقی سمجھ آئے یا نہ آئے۔۔۔لیکن شکر ہے خیریت معلوم ہو گئی کہ دھرتی پر ہی ہو۔:grin:
 

ماوراء

محفلین
اچھی بات ہے، ماما تو ہر حال میں ماما ہی ہوتی ہے۔ ماما کو حتٰی الوسع خوش کرنا چاہیے، ویسے معانی یہ سال میں ایک دفعہ مانگتی ہو کیا؟

شمشاد بھائی۔۔۔کبھی موڈ میں ہوں تو ویسے بھی مانگ ہی لیتی ہوں۔۔لیکن ویسے کوئی نہیں مانگتی۔۔حالانکہ گھر میں امی سب سے زیادہ ناخوش مجھ سے ہیں۔:blush::noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو وہ کہتی ہوں گی، کہ کب یہ لڑکی اپنے گھر کی ہو اور اس سے جان چھوٹے۔ ہیں ناں۔
ارے ماما کو مسکہ وغیرہ لگایا کرو ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top