آج کا دن کیسا رہا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
پتہ نہین آپ منانا کسے کہتی ہیں۔۔لیکن میں تو ہمیشہ امی کو مدرز ڈے پر سرپرائز گفٹ ضرور دیتی ہوں۔ وش کرنے کے ساتھ ساتھ۔۔۔اپنی بدتمیزیوں کی معافی بھی مانگتی ہوں۔
ہم تو اگر معافی مانگتے ہیں تو ایسے ہی مانگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا پتہ مدرز ڈے سے پہلے مرجائیں ۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو کوئ ڈے بھی نہیں مناتے ۔۔۔۔۔۔۔ بس صرف ایک ڈے مناتے ہیں "اتوار" ۔۔۔۔۔۔ اتوار والے دن دیر سے اٹھتے ہیں :grin: ۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیجئے ماورا کے دن منانے سے ہم کو شعر یاد آیا:

منانے روٹھنے کے کھیل میں ہم
یوں بچھڑ جائيں گے سوچا نہیں تھا

کل کا دن تو بہت شکتی شالی اور رومان چت تھا بہت سی سمسیاؤں کے سمیدھان اور کھٹنائيوں کا اوپائے ہم کو سجھائی دیا پرنتو آج سستی کے انوسار سارا سنسار اندھیر ہے۔
تاہم یہ وضاحت ضروری ہے کہ ہم آکاش وانی سے نہیں بول رہے یہیں دھرتی پر ٹکے ہوئے ہیں۔
تاہم آپ پھر بھی آپ غزل سنیے:

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=3wsilrgxnne[/youtube]​

غزل اچھی ہے محسن بھائی۔ شکریہ۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
مثلاً کون کون سے کاموں میں مصروف تھی؟ چند ایک کام لکھو تا کہ معلوم ہو سکے۔

یہ کمرہ صاف کیا اور بیٹھک امی صاف کررہی تھی تو میں نے تھوڑی مدد کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے مشکل مشکل کام لکھ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی ٹی سی ایل میں کارڈ ڈالا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مونگ پلی کھائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ناشتہ جلدی کیا ۔۔۔۔۔۔ اور میں نے جو پیسے خرچ کئے تھے انکا حساب لگایا ۔۔۔۔۔۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
واہ بھئی، ان کاموں سے تو لگتا ہے بڑے کام کی لڑکی ہے۔
اور اسکول کے کام
اور باورچی خانے کے کام
 

زین

لائبریرین
کیا مصروف ہوتے ہیں۔ آپ ہی تو کہتی ہیں ‌کہ سارا دن دوستوں‌کے ساتھ ہوتے ہیں۔

مصروف تو میں بھی ہوتا ہوں‌لیکن جب بھی موقع ملتا ہے چھوٹی بہن کو پڑھاتا ہوں۔ والد اور والدہ سے کہو کہ بڑے بھائی سے کہے کہ آپ کو پڑھائے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
کیا مصروف ہوتے ہیں۔ آپ ہی تو کہتی ہیں ‌کہ سارا دن دوستوں‌کے ساتھ ہوتے ہیں۔

مصروف تو میں بھی ہوتا ہوں‌لیکن جب بھی موقع ملتا ہے چھوٹی بہن کو پڑھاتا ہوں۔ والد اور والدہ سے کہو کہ بڑے بھائی سے کہے کہ آپ کو پڑھائے۔
تو وہی دوستوں میں مصروف ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے پڑھانا نہیں آتا میرا مطلب ہے صحیح طریقے سے نہیں سمجھاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ سمجھاتے ہیں تو مجھے ہنسی آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ مجھے پڑھائیں گے ہی نہیں وہ تو اتنے خوش ہیں میرے اسکول چھوڑنے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابو نے ان سے کہا تھا پر ۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
عجیب بھائی ہے ۔ کندھوں‌پر ابھی کوئی بوجھ نہیں‌پڑا اسی لیے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کررہا ہے ۔

خیر آپ والد، والدہ یا کسی اور سے پڑھ لیا کرو۔ یا گھر کے قریب کوئی ٹیوشن سینٹر وغیرہ میں، کسی ہمسائیہ خاتون سے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top