آج کا دن کیسا رہا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
ویسے ہی صبح کو کام شام کو آرام پھر رات اور پھر دوسرا دن۔یہی ہے کولہو کے بیل کی طرح زندگی۔:idontknow:
 
ف۔قدوسی

محفلین
بہت چالاک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
" اسی لئے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو "
۔۔۔۔۔۔۔ اور اسی لئے میں کرنے سے پہلے سوچتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹھیک میں کچھ ہی دیر مں سونے والی ہوں تب تک چائے پی رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شب بخیر گڈ نائٹ ۔۔۔۔۔۔ (شائد پھر آجاؤن کچھ دیر کیلئے پکا نہیں پتہ :grin: )
 
شمشاد

لائبریرین
کہاں پر لکھا تھا یہ مجھے بتایں میں اس آدمی کو ابھی بند کرتا ہون۔۔۔:idontknow::grin:

یہ واردات آج 09:50 PM
آخری تدوین از abdullah007 : آج بوقت 10:19 PM.

کے درمیان ہوئی تھی۔ بہر حال غلطی سدھار لینا بہت اچھی بات ہے۔

عبد اللہ بھائی نجی محفل میں آپ کچھ بھی کریں وہ آپ کا ذاتی معاملہ ہوتا ہے۔ لیکن جب یہاں ایسی باتیں لکھی جائیں تو کچھ اچھا اثر نہیں پڑتا۔ امید ہے میری بات کا برا نہیں منائیں گے۔
 
جی یہ بندہ پہلے سے ہی مطلوب ہے اور ہم اس کی تلاش کر ریے ہیں۔ابھی تک تو مفرور ہے شاید علاقہ غیر میں پناہ لے رکھی ہے۔:grin:

بات آپ کی 200 فیصد سہی یے جی۔:applause:

اور ہاں میری تو کوئ نجی محفل نہیں بھای یہی ایک اردو مہفل تو ہے۔ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں۔:notworthy:
 
شمشاد

لائبریرین
آج کا دن بھی الحمد للہ بہت اچھا گزر رہا ہے۔ دفتری مصروفیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب تو بجلی کے بغیر رہنے کی عادت ہو جانی چاہیے۔
اگر اب یہ حال ہے تو آنے والی گرمیوں میں کیا بنے گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top