یہ کوئی دوڑ نہیں ہر چیز کی حد ہوتی ہے اس سے کیا فائدہ ہو گا کچھ بھی نہیں اپنی صحت کا خیال رکھو اور کسی بھی چیز کی زیادتی مت کرو نقصان دے گی۔اگر میری 2 ٹکے کی بات مانو تو۔