آپ فری کب تھے حضور آپ کے پاس سر کھجانے کی فرست نہیں اب تو میں سوچتا ہوں آپ اتنا کام کیسے کرتے ہو اور کیوں کرتے ہوں مجھے اب افسوس ہوتا ہے آپ کو ڈسٹرب کر کے شمشاد بھائی
ارے نہیں بھائی، یقین کریں جب ہی آپ کا فون آیا، اس وقت میرا باس میرے پاس کھڑا بات کر رہا تھا۔
یہ صحیح ہے کہ آجکل میرے پاس بہت کام ہوتا ہے۔
پہلے میں جس دفتر میں تھا وہاں تو نہ ہونے کے برابر کام ہوتا تھا، یہ مجھے دھوکے سے دوسرے دفتر لائے کہ بس دو ماہ کے لیے آ جاؤ اور اب واپس نہیں جانے دے رہے۔
اوکے پر میں نے تو آپ کو نہیں خود کو قصور وار قرار دیا ہے پر میں پورے سعودی میں صرف اپنی کمپنی کے ڈرائیکٹر آپریشن کے سامنے فون نہیں سنتا اور ایسا کبھی ہوتا ہے صرف کچھ دیر کے لیے۔اگلے دن ہم اس کے گھر میں تھے مجھے فون آئے میں روم سے باہر جا کر سن لیتا۔اچھا اب جب فری ہوں مجھے یاد کرنا نہیں تو میں خود کشی کرنے والا ہوں آپ کے غم میں
اور مزدور وہ جو ٹیکنیشن ہو اور سارا دن بجلی آگ پانی ٹیلیفون کمپیوٹر کے کنکشن ٹھیک کرے یا آپ جو آفس میں جا بیٹھیں۔پر میں ڈرتا نہیں کسی سے کیونکہ میں اپنا کام کر رہا ہوں ٹھیک ٹھیک اگر کمپنی کو میری ضرورت نا رہے تو میرا پاسپورٹ دیں گے اور اللہ حافظ اچھا وقت گزرا۔میں اپنے ہاتھوں پر بھروسہ رکھتا ہوں شمشاد بھائی۔