مطلب تم دونوں کو میرے آنے کی پہنچ آنے کی کوئی خوشی نہ ہوئیآپ بھی مصروف ، راہبر بھی مصروف ، کسی کے پاس پروگرام بنانے سوچنے کا ٹائم ہی نہیں ،۔ اور میں سٹوڈنٹ بریانی کھانے لاہور سے کراچی پہنچ رہی تھی اگر میں سچ مچ میں پہنچ آتی تو کیا ہوتا عمار سے میں نے کنفرم بھی کیا تھا کہ کل کوئی کام ، جاب ، کوئی ضروری کام تو نہیں ہے ناں ۔؟ بزی ہو تو بتادو میں پرسوں آجاؤں گی ۔ کہنے لگا نہیں کوئی کام نہیں ہے فری ہوں تو اب ٹیسٹ ویسٹ بھی یاد آنے لگے بعد میں
میرا آج کا دن
آج اتنے دنوں بعد چھٹی تھی اور مہمان ہی مہمان میں تو تنگ آگئی ہوں
مہمانوں سے تنگ نہیں آتے بھتیجی۔ مہمان تو اللہ کی رحمت ہوتے ہیں۔
کیا ان میں کوئی خاص مہمان بھی تھے؟