شمشاد
لائبریرین
آج کا دن منحوس ترین ہے۔ چائے بھی اثر نہیں دکھا رہی۔
سستی کاہلی سے بھرپور۔
کوئی کام نہیں ہو پا رہا۔
ڈبل پتی کی دودھ چینی کم والی پی کر دیکھیں لیکن پتی اصلی والی ہو۔
آج کا دن منحوس ترین ہے۔ چائے بھی اثر نہیں دکھا رہی۔
سستی کاہلی سے بھرپور۔
کوئی کام نہیں ہو پا رہا۔
ڈبل پتی کی دودھ چینی کم والی پی کر دیکھیں لیکن پتی اصلی والی ہو۔
بہت ہی برا دن تھا آج ۔۔۔۔
دعائیں پڑھ پڑھ کر گلہ خشک ہو گیا تھا ۔۔۔۔ شکر خیریت سے پہنچ گئے گھر ۔۔۔ میرا چھوٹا بھائی کہہ رہا تھا اب اپیا کبھی گھر سے نہیں نکلیں گی شاید ۔۔۔
آمین ۔۔۔ اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔
فہیم تم بانٹو مٹھائی ۔۔اپنی دوکان سے ۔۔۔ ابھی تو میں خود کھا پی کر اپنی انرجی بحال کر رہی ہوں ۔۔۔
میں تو ویسے ہی ڈرپوک جان نکل گئی ۔۔ پھر گھر آ کر ہی جان میں جان آئی ۔۔۔
کیوں کیا آج ناشتے میں کریلے کھانے پڑ گئے تھے
کریلے تو مجھے بہت پسند ہیں
پر آج میں سارا دن سوتی رہی
پھر تو کریلوں کا جوس بھی پسند ہوگا
اور سوتی ہی کیوں رہیں۔
وہ پتہ ہے نہ شمشاد بھائی کیا کہتے ہیں۔
جو سوتا ہے وہ _____ ہے