بہت مصروف اور تھکا دینے والا دن۔
کافی کچھ ایک ساتھ کرنا پڑ رہا ہے۔
آج اپ کی چھٹی کیوں تھی پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا انتہائی مصروف دن تھا
کہیں ہڑتال تو نہیں کی ہوئی؟
میں کیسے کر سکتی ہوں ہڑتال
کھانے بنانے کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا
اچھا تو یہ تعبیر کے مسٹر ہیں کیا جن سے آپ بات کر رہے ہیں
پہلی بار نو کام، صرف آرام کرتے گزرا
آج کل ہر حساب سے میرے دن برے چل رہے ہیں کوئی کام سیدھے طریقے سے نہیں ہورہا
تو میں خود ہی الٹی ہوگئی ہوں تاکہ کام تو سیدھے ہوں