سارہ خان
محفلین
:
بھائی ہماری ایک بات ہے جو کہہ دیا سو کہہ دیا۔ ہم سترہ سال کے ہیںاور بارہ سال بعد بھی سترہ کے ہی رہیںگے۔
جتنا کم تو سوتے ہو تو بارہ سال کے بعد ستر سال کے ہو جاؤگے ۔۔۔::
:کیوں، آپ کو زین پر رحم نہیں آتا۔۔۔
آ رہا ہے نہ تب ہی تو سمجھا رہے ہیں نہ کہ انکل بن کے شادی نہ کرنا ۔۔ ورنہ آنٹی ہی ملے گی ۔۔۔