زین
لائبریرین
میں تو ہنسوں گا ۔
نہیں، ایک دکان سے سن کر دوسرے سے نکلنے نہ پائے ، اس لیے ایک کائن میں تھوڑی سی روئی ڈال رکھی ہے ۔تو اثر بھی ہوتا ہے ان کی نصیحتوں کا کہ ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے اڑا دیتے ہیں؟؟؟